ٹیلرسون کا دہشت پسندوں کی طرف سے پاکستان کے استقرار واستحکام کو دھمکی دئے جانے کے سلسلہ میں پریشانی کا اظہار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 26 اکتوبر, 2017
0

ٹیلرسون کا دہشت پسندوں کی طرف سے پاکستان کے استقرار واستحکام کو دھمکی دئے جانے کے سلسلہ میں پریشانی کا اظہار

نئی دلی: ٹرمپ کی پالیسی کی کامیابی اسلام آباد کی طرف سے شدت پسندوں کے پرامن علاقوں کے خاتمہ پر منحصر ہے

امریکی وزیر خارجہ اپنے ہندوستانی ہم منصب سے کل نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مصافحہ کرتے ہوئے

نئی دلی: "الشرق الاوسط”

        کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے نئی دلی میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ دہشت پسند جماعتوں کی طرف سے پاکستانی حکومت کے امن واستقرار کو دی گئی دھمکی کے سلسلہ میں پریشان ہے۔

        بدھ کی شام کو نئی دلی پہنچنے پر پاکستان کے حالات زار کے سلسلہ میں کہا کہ بہت سی دہشت پسند جماعتوں نے دوسری ملکوں پر حملہ کرنے کے لئے پاکستان کو اپنا پر امن پناہ بنایا ہے۔(۔۔۔)

        ٹیلرسون نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور پانچ سالوں سے طالبان کے پاس قید میں کینڈا کی ایک فیملی کو آزاد کرانے کے سلسلہ میں پاکستانی حکومت کی طرف سے کی جانے والی مدد اور قربانیوں پر شکریہ ادا کیا ہے۔

        لیکن امریکی وزیر خارجہ نے اسلام آباد کے چار گھنٹہ پر مشتمل دورہ کے وقت محسوس ہونے والی کمی کے سلسلہ میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ دہشت پسندوں کی پر امن پناہ گاہ کے سلسلہ میں کوئی کمی نہیں برتے گا اور انہوں نے دہشت پسندی کے خلاف مقابلہ کرنے میں ہندوستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جمعرات – 6 صفر 1439 ہجری – 26 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14212)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>