بارزانی کا صدارتی دوڑ سے باہر نکلنے کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 29 اکتوبر, 2017
0

بارزانی کا صدارتی دوڑ سے باہر نکلنے کا اعلان

ان کی طرف سے "پیشمرگہ امور” کے لئے فراغت کا انتخاب اور بغداد کا ارببل سے 2003 کی سرحدوں کی طرف واپس آنے کا مطالبہ

أربيل: "الشرق الاوسط”

        "الشرق الاوسط” نے باخبر کردی ذرائع سے یہ معلوم کیا ہے کہ مسعود بارزانی آج کردستانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں پڑھے جانے الے ایک پیغام میں اعلان کریں گے کہ آئندہ صدارتی انتخاب میں امیدوار بننے کی ان کی نیت نہیں ہے اور وہ متعلقہ ادارے کے لئے اپنی صلاحیتیں چھوڑ کر پیشمرگہ امور کے لئے فارغ ہو جائیں گے۔

        بارزانی کا یہ اقدام 25 ستمبر کو ہوئے آزادی کے ریفرینڈم کی وجہ سے علاقہ میں سیاسی اور  فوجی پریشانی کے بعد ظاہر ہوا ہے۔(۔۔۔)

        کل موصل میں منعقدہ اجلاس میں ایک عراقی فوجی وفد نے امریکہ کی حاضری میں پیشمرگہ وفد کے ساتھ مل کر  سنہ 2003 کی سرحد تک کردی فورسز کی واپسی اور سرحدی راستوں کی حوالگی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 9 صفر 1439 ہجری – 29 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14215)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>