قطر کی موجودگی کی صورت میں بحرین کا خلیج سربراہی کانفرنس کا بائیکاٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 31 اکتوبر, 2017
0

قطر کی موجودگی کی صورت میں بحرین کا خلیج سربراہی کانفرنس کا بائیکاٹ

شاہ حمد کا "ان کی جانب زیادہ پرعزم ہونے کا مطالبہ جو باہر سے قوت حاصل کر رہے ہیں”

بحرینی فرماں روا کل وزراء کونسل کی صدارت کرتے ہوئے ("الشرق الاوسط”)

منامہ: عبید السھیمی

      بحرینی فرماں روا شاہ حمد بن عیسی نے کہا ہے کہ جب تک دوحہ اپنے نقطہ نظر کو درست نہیں کرتا، ہوش و حواس میں واپس نہیں آ جاتا اور چار ممالک کے مطالبات کا جواب نہیں دیتا ہے تو ایسی صورت میں اگر قطر آئندہ ہونے والے خلیجی سربراہی اجلاس میں شریک ہوا  تو ان کا ملک ہرگز شرکت نہیں کرے گا۔

      بحرین کے بادشاہ نے کل القضیبیہ محل میں وزراء کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک "خلیجی تعاون کونسل کی راہوں کو مضبوط اور ہم آہنگ دیکھنا چاہتا ہے، اور اب وقت آگیا ہے کہ ان کے خلاف انتہائی سخت اقدامات کئے جائیں جو بیرونی ممالک سے طاقت حاصل کرکے اپنے برادر ممالک کے امن و سلامتی کو خطرات سے ہمکنار کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)

 

منگل – 11 صفر 1439 ہجری- 31 اكتوبر 2017ء  شمارہ: (14217)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>