ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینیجر عدالت کے سامنے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: منگل, 31 اکتوبر, 2017
0

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینیجر عدالت کے سامنے

وائٹ ہاؤس کی جانب سے مینورٹ کے خلاف الزامات میں صدر کے ملوث ہونے کی نفی

صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینیجر پال مینورٹ

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی

      امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی ممکنہ مداخلت کے الزام کی تحقیقات کے خصوصی پراسیکیوٹر رابرٹ ملر نے کل تین افراد پر الزام عائد کیا ہے، اور وہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینیجر پال مینورٹ، ان کے ساتھی رچرڈ گیٹس اور جمہوری پارٹی کے امیدوار کے لئے مشاورتی کمیٹی کے سابق رکن جارج پاپاڈوپولوس شامل ہیں۔

      چنانچہ فیڈرل خاتون جج نے مینورٹ اور گیٹس کو گھر میں نظر بندی کا فیصلہ سنایا ہے۔ (۔۔۔۔)

      دوسری جانب، وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان کا کہنا ہے کہ مینورٹ کے خلاف الزامات کا "نہ تو صدر سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی ان کی انتخابی مہم سے”۔ (۔۔۔)

 

منگل – 11 صفر 1439 ہجری- 31 اكتوبر 2017ء  شمارہ: (14217)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>