ہم نے پادری پاؤلو کا قتل کیا: مراکشی "داعشی" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 31 اکتوبر, 2017
0

ہم نے پادری پاؤلو کا قتل کیا: مراکشی "داعشی”

رقہ میں  جیل سے گفتگو

"داعش” سے منسلک ہونے کے ملزم رقہ میں "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کی ایک جیل میں ۔۔۔ فریم میں مراکش کا ایک "داعشی” "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے ("الشرق الاوسط”)

 

رقہ (شام): كمال شيخو

      مراکش سے تعلق رکھنے والے "داعشی” شخص "ع۔ع” نے رباط سے کوچ کرکے مشرقی جانب شام کے شہر رقہ کا رخ کیا، تاکہ وہ ایک جنگجو بنیں پھر اس انتہا پسند تنظیم کی صفوں میں ایک "لیڈر”۔ انہوں نے نام نہاد خلافت کے تحت زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا، لیکن یہ خواب شمالی شام کی ایک سیکورٹی جیل میں ختم ہوگیا، جہاں انہوں نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کی۔ اطالوی پادری پاؤلو ڈیلولیو کی گمشدگی اور قتل کے بارے میں سوال کیا گیا، جنہوں نے جولائی 2013 میں رقہ شہر کا دورہ کیا تھا۔ اس پر "ع۔ع” نے تصدیق کی کہ تنظیم نے انہیں حراست میں لینے کے چند روز بعد قتل کر دیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا: "تنظیم کے رہنماؤں نے مجھے بتایا کہ ابو لقمان الرقاوی نے عیسائی پادری کو ختم کیا تھا”۔ (۔۔۔)

 

منگل – 11 صفر 1439 ہجری- 31 اكتوبر 2017ء  شمارہ: (14217)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>