سعودی یوکرائنی سربراہی اجلاس میں 3 معاہدے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 2 نومبر, 2017
0

سعودی یوکرائنی سربراہی اجلاس میں 3 معاہدے

شاہ سلمان اور صدر سیسی کا دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا جائزہ

شاہ سلمان کل ریاض میں صدر بوروشینکو کے ہمراہ اجلاس کے دوران (تصویر: بندر الجلعود)

 

ریاض: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور یوکرائنی صدر بیٹرو بوروشینکو کے مابین کل ریاض میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں دونوں ملکوں کے وزراء نے زراعت کے شعبہ میں تعاون کے لئے سرمایہ کاری کی مفاہمتی دستاویز  اور دونوں ملکوں کی اخباری ایجنسیوں کے مابین تعاون سمیت سفارتی تعلیم کے لئے پرنس سعود الفیصل انسٹیٹیوٹ اور یوکرائنی ڈپلومیٹک اکیڈمی کے مابین تعاون کے منصوبوں پر دستخط کئے۔

      دوسری جانب خادم حرمین شریفین نے مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 13 صفر 1439 ہجری – 02 نومبر 2017ء  شمارہ: [14219]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>