فلسطینی حکام سرحدی راستوں کا کنٹرول حاصل کر رہے ہیں اور "ناانصافی"پر "حماس" کی طرف سے تنقید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 2 نومبر, 2017
0

فلسطینی حکام سرحدی راستوں کا کنٹرول حاصل کر رہے ہیں اور "ناانصافی”پر "حماس” کی طرف سے تنقید

مہینے کے وسط میں سرحدی راہداری کھولنے کے لئے ابتدا "رفح” کا نیا ڈائریکٹر

فلسطینی اتھارٹی کے سرحدی راستوں کے سربراہ نظمی مھنا حماس” سے سرحدی راہداری رفح کا کنٹرول ” لینے کے بعد (ا.ف.ب)

 

رام الله: كفاح زبون

فلسطینی حکومت نے رسمی طور پر غزہ کی تمام سرحدی راہداریوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جن میں مصر کے ساتھ بری راستہ رفح بھی شامل ہے۔ (۔۔۔)

فوری طور پر فلسطینی حکام نے رفح راہداری کے لئے نئے ڈائریکٹر کا تعین کر کے سرکاری وردی میں سیکورٹی فورس کو تعینات کر دیا ہے۔ (۔۔۔)

تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن موسی ابو مرزوق نے سرحدی راہداریوں کا کنٹرول دینے کے طریقہ کار پر تنقید کی۔ انہوں نے "ٹویٹر” پر ٹویٹ کیا کہ "سرحدی راستے رفح کا کنٹرول دینے کا طریقہ کار غیر مناسب تھا اور ہمارا اس پر اتفاق نہیں ہوا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی ایسا اتفاق جو انصاف اور مساوات سے عاری ہو اور دستخط شدہ معاہدے کا احترام نہ کرے تو اسے کامیابی نصیب نہیں ہوتی”۔

 

جمعرات – 13 صفر 1439 ہجری – 02 نومبر 2017ء  شمارہ: [14219]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>