"نیویارک کے دہشت گرد" نے "داعش" کی بعت پر مبنی پیغام چھوڑا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 2 نومبر, 2017
0

"نیویارک کے دہشت گرد” نے "داعش” کی بعت پر مبنی پیغام چھوڑا

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی

      امریکہ کے شہر نیویارک میں منگل کے روز کچل کر ہلاک کرنے کے حادثہ کی ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ حملہ آور کے پاس مستقل اقامتی اجازت نامہ (گرین کارڈ) تھا۔ (۔۔۔)

      امریکی ذرائع ابلاغ نے تحقیقات کے قریبی ذرائع سے نقل کیا ہے کہ (29 سالہ) سیف اللہ سایبوف نامی "نیویارک کے دہشت گرد” نے اپنے پیچھے ایک خط چھوڑا ہے جس میں اس نے "داعش” سے بعت کی ہے۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 13 صفر 1439 ہجری – 02 نومبر 2017ء  شمارہ: [14219]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>