سعودی عرب کی طرف سے بدعنوانی میں ملوث افراد کے اکاؤنٹ منجمد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 6 نومبر, 2017
0

سعودی عرب کی طرف سے بدعنوانی میں ملوث افراد کے اکاؤنٹ منجمد

مملکت کے اقدام پر عوامی حمایت – اور نجی طیاروں کی روانگی پر پابندی

 

 

رياض: عبد الہادی حبتور

      کل سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ویہ جلد ہی بدعنوانی کے مقدمات کے باعث گرفتار کی گئی شخصیات کے بنک اکاؤنٹس منجمد کر دے گی۔ علاوہ ازیں "الشرق الاوسط” کو معلوم ہوا ہے کہ سعودی ایئر پورٹس پر سیکورٹی فورسز کی طرف سے کئی شخصیات کے نجی طیاروں کی پروازوں پر بھی سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ (۔۔۔)

      بدعنوانی کے خاتمے کے ان اقدامات کو عوامی مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور عوام نے "رویٹرز” پر اسے "غلطی کی اصلاح” کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے”۔

 

پیر – 17 صفر 1439 ہجری – 06 نومبر 2017ء  شمارہ: [14223]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>