عراقی فضائیہ البوکمال شام میں "عوامی فورسز" کی حمایت کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 6 نومبر, 2017
0

عراقی فضائیہ البوکمال شام میں "عوامی فورسز” کی حمایت کر رہی ہے

کل دمشق کے مشرق میں جسرین کے ایک سکول پر فضائی بمباری میں متاثرہ ایک شامی بچہ ہسپتال میں درد سے چلا رہا ہے (ا.ف.ب)

 

بيروت ـ لندن: "الشرق الاوسط”

      عراقی فوج کے جہاز شام کے شہر البوکمال کے قریب "عوامی فورسز” کی جھڑپوں میں داخل ہوگئے اور اس کے دیہات پر بمباری کی۔ دریں اثنا حمیمیم میں روسی فوجی بیس نے دیر الزور میں اپنا مرکز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

      جبکہ شامی حکومتی افواج اور ایران و "حزب اللہ” کی حمایتی ملیشیاؤں کی توجہ البوکمال شہر پر مرکوز ہے۔ (۔۔۔)

      علاوہ ازیں عراقی "عوامی فورسز” کے عناصر شام کی حکومتی افواج میں شامل ہوگئے ہیں۔

     عراقی عسکری ذرائع کے مطابق عراقی جہازوں نے شامی ایئر پورٹس سے پرواز کرتے ہوئے البوکمال شہر کے شمال میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں اور ان کے جمع ہونے کی جگہوں پر بمباری کی۔

پیر – 17 صفر 1439 ہجری – 06 نومبر 2017ء  شمارہ: [14223]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.