خادم حرمین شریفین حریری کا خیر مقدم کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 7 نومبر, 2017
0

خادم حرمین شریفین حریری کا خیر مقدم کر رہے ہیں

مملکت سعودیہ "حزب اللہ” کی طرف سےاسے  نشانہ بنائے جانے کو "لبنان کی طرف سے اعلان جنگ” تصور کرے گی

ریاض – لندن: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل یمامہ پیلس میں لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری کا خیر مقدم کیا۔  ملاقات کے دوران لبنانی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

      خلیج عرب کے امور کے وزیر مملکت ثامر سبہان نے اشارہ کیا کہ سعودیہ کی جانب سے حریری کو باور کرایا گیا کہ "حزب اللہ” لبنانی کی طرف سے "مملکت سعودیہ” کو جارحیت کا سامنا ہے، اور اس قسم کی کاروائی کو "لبنان کی طرف سے سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ شمار کیا جائے گا ۔۔۔ چنانچہ لبنانی حکومت کو چاہیئے کہ وہ ان خطرات سے آگاہ ہو”۔

 

منگل – 18 صفر 1439 ہجری – 07 نومبر 2017ء  شمارہ: (14224)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>