سعودی عرب عظیم اقدامات اٹھا رہا ہے : سیسی "الشرق الاوسط" سے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
غسان شربل
به قلم:
کو: منگل, 7 نومبر, 2017
0

سعودی عرب عظیم اقدامات اٹھا رہا ہے : سیسی "الشرق الاوسط” سے

انہوں نے کہا کہ "گیند قطر کے میدان میں ہے” اور "برائی کی قوتیں” علاقائی تنظیمات اور ممالک میں شامل ہیں

 

شرم الشیخ: غسان شربل

      مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے "مختلف جہتوں میں اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔۔۔ اور یہ جرأت مندانہ حکمت پر مبنی اقدامات  ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ”سچ تو یہ ہے کہ میں کہوں گا کہ سعودی عرب میں ہمارے بھائی تمام امور کو سمجھداری اور مضبوطی سے منظم کررہے ہیں، لہذا میں ان سے کہتا ہوں ہم ہمیشہ ایک ساتھ ہیں”۔ (۔۔۔)

      مصر کے صدر نے شرم الشیخ میں "ورلڈ یوتھ فورم” کے ضمن میں "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئےیہ بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ قوتیں جو مصر کو نشانہ بنا رہی ہیں وہی خطے کو بھی نشانہ بنا رہی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ "برائی کی قوتیں انتہا پسند تنظیموں یا خطے کے ممالک سے تشکیل پاتی ہیں اور یہ غیر مستحکم کرنے اور باہمی مساوات کو بدلنے کی کوشش کرتی ہیں”۔  انہوں نے نشاندہی کی کہ قطر سے چاروں ممالک کے مطالبات بدیہی ہیں اور دہشت گردی و مداخلت کو روکنے سے متعلق ہیں”۔ انہوں نے زور دیا کہ گیند قطر کے  میدان میں ہے”۔ (۔۔۔)

 

منگل – 18 صفر 1439 ہجری – 07 نومبر 2017ء  شمارہ: (14224)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>