واشنگٹن "داعش" کے خاتمے کے بعد "جنیوا مذاکرات" کی حمایت کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 7 نومبر, 2017
0

واشنگٹن "داعش” کے خاتمے کے بعد "جنیوا مذاکرات” کی حمایت کر رہا ہے

شہریوں کا رقہ کی جانب واپسی کا آغاز –  اور حکومت کی طرف سے دیر الزور علاقے کے رہائشیوں کو انتباہ

ایک نوجوان جنوبی شام میں تباہ شدہ درعا کےعلاقے سے گزرتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کل بیان دیا ہے کہ وہ شام کے مشرق میں متشدد تنظیم داعش کی شکست کے قریب ہونے پر جنیوا مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے سفارتی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ (۔۔۔)

      تاہم، شام کے شہر رقہ کے ایک محلے کو بارودی سرنگوں سے پاک کئے جانے کے بعد سینکڑوں شہری واپس لوٹ آئے ہیں۔ "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے مطابق تنظیم داعش کی جانب سے نکالے گئے رہائشیوں کا یہ پہلا گروپ ہے جو واپس لوٹا ہے۔

      دریں اثنا دیر الزور کی سول کونسل میں ایک مخالف ذمہ دار نے کہا ہے کہ شامی حکومتی افواج نے کل شام کی ہلال احمر کے گاڑیوں میں لاؤڈ اسپیکر استعمال کرتے ہوئے "دیر الزور کے شمال مغرب میں حویجہ کاطع میں موجود لوگوں کو حتمی  انتباہ کیا کہ وہ چند گھنٹوں کے اندر اندر اپنے آپ کو ان کے حوالے کر دیں ورنہ ان پر حملہ کر دیا جائے گا”۔

 

منگل – 18 صفر 1439 ہجری – 07 نومبر 2017ء  شمارہ: (14224)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>