سعودی عرب میں بدعنوانی کے ملزمان کا اوپن ٹرائل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 7 نومبر, 2017
0

سعودی عرب میں بدعنوانی کے ملزمان کا اوپن ٹرائل

 

ریاض: عبد الہادی حبتور

      سعودی عرب  کی اینٹی کرپشن (انسداد بدعنوانی) سپریم کونسل کے رکن اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب نے کل یقین دہانی کی ہے کہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار افراد کے خلاف "تفصیل کے ساتھ بڑی تعداد میں دلائل جمع کر لئے گئے ہیں، اور ان کے مقدمات کی سماعت کھلے عام اور مناسب وقت میں کی جائے گی”۔ (۔۔۔)

 

منگل – 18 صفر 1439 ہجری – 07 نومبر 2017ء  شمارہ: (14224)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>