"احواز لبریشن موومنٹ" ہالینڈ میں اہم اپوزیشن رہنما کی ہلاکت کا الزام ایرانی حکومت پر عائد کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 نومبر, 2017
0

"احواز لبریشن موومنٹ” ہالینڈ میں اہم اپوزیشن رہنما کی ہلاکت کا الزام ایرانی حکومت پر عائد کر رہی ہے

وہ آزادی کا مطالبہ کرنے والے احواز رہنماؤں میں نمایاں تھے

ڈچ میڈیا مولی کی ہلاکت کو احواز کے علاقے کی آزادی کی جدوجہد سے منسلک کر رہا ہے (ڈچ ٹیلی ویژن)

 

ہیگ: "الشرق الاوسط اون لائن”

ایران میں احواز کی آزادی کی عرب تحریک نے کل بروز (بدھ) تصدیق کی ہے کہ تحریک کے سربراہ احمد مولی کو ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ان کے گھر کے سامنے قتل کئے جانے میں ایران کی حکومت ملوث ہے۔

احمد مولی کی تحریک؛ جو انہیں احواز کے قومی رہنماؤں میں نمایاں ترین شمار کرتی ہے، اس نے ان کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 19 صفر 1439 ہجری – 08 نومبر 2017ء
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>