"عوامی فورس" اور حکومتی افواج شام عراق سرحد پر مل رہی ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 نومبر, 2017
0

"عوامی فورس” اور حکومتی افواج شام عراق سرحد پر مل رہی ہیں

"داعش” کے آخری ٹھکانے میں شدید لڑائی

"شہری دفاع” کے عناصر کل غوطہ دمشق ہر بمباری کے بعد آگ بجھا رہے ہیں (ا.ف.ب)

 

بيروت: بولا اسطيح

      عراقی عوامی فورسز نے کل سے شام کے شہر البوکمال پر حملے کا آغاز کر دیا ہے، یہ علاقہ عراق اور شام میں تنظیم داعش کا آخری اہم ٹھکانہ ہے۔ دریں اثنا شامی حکومت اور ان کے اتحادیوں نے دیر الزور کے دیہات میں البوکمال کا مکمل محاصرہ کر لیا اور حملے کی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ "علاقے کو "داعش” کے عناصر سے پاک کئے جانے کے بعد شامی افواج عراقی افواج کو دونوں ملکوں کے مابین سرحد پر ملی۔ (۔۔۔)

جمعرات – 20 صفر 1439 ہجری – 09 نومبر 2017ء  شمارہ: (14226)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>