ہسپانوی آئینی عدالت کتالونیہ کی آزادی کے اعلان کو سرکاری طور پر کالعدم قرار دے رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 نومبر, 2017
0

ہسپانوی آئینی عدالت کتالونیہ کی آزادی کے اعلان کو سرکاری طور پر کالعدم قرار دے رہی ہے

کیا یہ یورپ ہے جو آپ بنانا چاہتے ہیں؟ : بوچیمون یورپی یونین کے رہنماؤں سے

مظاہرین کتالونیہ کے زیر حراست حکام کی آزادی کے لئے گیرونا میں ریلوے اسٹیشن بلاک کئے ہوئے ہیں (ا۔ب)

 

بروکسل: "الشرق الاوسط”

      اسپین میں چار دہائیوں سے جاری کتالونیہ کی علیحدگی کی مہم اب بدترین سیاسی بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ (۔۔۔)

      کل اسپین کی آئینی عدالت نے کتالونیہ کی پارلیمنٹ کی طرف سے 27 اکتوبر کو یک طرفہ آزادی کے اعلان کو کالعدم قرار دیا ہے، جبکہ عدالت کی طرف سے ریفرنڈم کو معطل کرنے کے سابقہ فیصلے کے سبب اس کی قوی امید تھی۔ (۔۔۔)

      بوچیمون نے یورپی کمیشن کے صدر جین کلاڈ جنکر اور یورپی پارلیمانی اسپیکر انتونیو ٹیگھانی کو مخطاب کرتے ہوئے اسپین میں جمہوری طور پر منتخب رہنماؤں کے ٹرائل کے بارے میں سوال کیا: "کیا آپ اس یورپ کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ جہاں ایسا ملک بھی ہے جس کے (سیاسی) رہنما جیلوں میں ہیں؟”۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 20 صفر 1439 ہجری – 09 نومبر 2017ء  شمارہ: (14226)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>