سعودی عرب: تحقیقات کے ذریعہ 100 بلین ڈالر کی بدعنوانی کا انکشاف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 10 نومبر, 2017
0

سعودی عرب: تحقیقات کے ذریعہ 100 بلین ڈالر کی بدعنوانی کا انکشاف

7 افراد آزاد اور 201 کے ساتھ  تحقیقات جاری

ریاض: "الشرق الاوسط”

        بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں اعلی کمیٹی کے شاہی اعلان کے بعد سے گرفتار شدہ افراد کے ساتھ جاری تحقیقات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ ڈالر سے زائد عوامی فنڈ میں ہیرا پھیری کر کے اس کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔

        بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کی اعلی کمیٹی کے اٹارنی جنرل سعود المعجب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گرفتار شدہ افراد کے ساتھ تحقیقات چل رہی ہیں اور گزشتہ ہفتہ کے دن شاہی فرمان کے اعلان کے بعد 208 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ سات کو کافی دلائل نہ ملنے کی وجہ سے آزاد کر دیا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 21 صفر 1439 ہجری – 10 نومبر 2017ء  شمارہ: (14227)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>