امریکی فوج: حوثیوں کا بیلسٹک میزائل ایرانی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 11 نومبر, 2017
0

امریکی فوج: حوثیوں کا بیلسٹک میزائل ایرانی ہے

قانون نے انقلاب کرنے والوں پر بلیک مارکیٹ میں تیل سے متعلقہ چیزوں کو فروخت کرنے کا الزام لگایا ہے

دبئی: مساعد الزياني – جدہ: سعيد الأبيض

        کل امریکی ایئر فورسز کے مرکزی کمان نے تہران پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ حوثیوں کو بیلسٹک میزائل فراہم کر رہا ہے اور جنوب مغرب ایشیاء کمانڈ کے کمانڈر جیفری ہریجیئن نے کہا کہ ایران نے یمن سے بیلسٹک میزائل کے ذریعہ حملہ کرنے میں تعاون کیا ہے۔

        ہریجیئن نے دبئ میں پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ بیلسٹک میزائل کے ذریعہ کئے جانے والے حملوں کے بعد ہم نے واضح انداز میں یہ مشاہدہ کیا ہے کہ ان میزائل پر ایسی نشانیاں تھیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایران کا ہے اور یہ نشانیاں واضح تھیں۔(۔۔۔)

       الحدیدہ گورنریٹ کے ڈپٹی ولید القدیمی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں نے تیل کی متعلقہ چیزوں کو فروخت کرنے کی کمپنیوں کو ترقی دی ہے، ان کی آمدنی کو اپنی جنگی کوشش کے لئے خاص کیا ہے اور بچی کھچی چیزوں کو بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 صفر 1439 ہجری – 11 نومبر 2017ء  شمارہ: (14228)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>