یمن کے ایئر پورٹ اور بندرگاہوں کو دوبارہ مرحلہ وار کھولنے کے لئے اتحاد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 14 نومبر, 2017
0

یمن کے ایئر پورٹ اور بندرگاہوں کو دوبارہ مرحلہ وار کھولنے کے لئے اتحاد

عرب اتحادی افواج کے کمانڈر برگیڈیئر جنرل ابو عبد العزیز کل عدن میں فوجی اجلاس میں شریک ہیں (سبا)

 

نیویارک: جوردن دقامسہ

سعودی عرب نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل نمائندے عبد اللہ معلمی کے ذریعے کل اپنے جاری بیان میں یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد کی طرف سے عزم کا اظہار کیا کہ یمن میں ایئر پورٹس اور بندرگاہوں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ یاد رہے کہ گذشتہ دنوں حوثیوں کی طرف سے ریاض پر بیلسٹک میزائل سے داغنے کے بعد یمن کے ایئرپورٹس اور بندرگاہیں بند کر دی گئی تھیں۔

معلمی نے کہ جلد ہی اتحاد آزاد شدہ علاقوں میں بندرگاہیں اور ایئرپورٹس کھولے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلے مرحلے میں 24 گھنٹوں کے اندر اندر عدن، مکلا اور مخا کی بندرگاہیں کھولی جائیں گی۔ (۔۔۔)

 

منگل – 25 صفر 1439 هـ – 14 نوفمبر 2017 مـ رقم العدد [14231]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>