میں واپس آ رہا ہوں – اور میں نے اپنے ہاتھوں نے استعفی لکھا : حریری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 14 نومبر, 2017
0

میں واپس آ رہا ہوں – اور میں نے اپنے ہاتھوں نے استعفی لکھا : حریری

ایرانی مداخلت کا جائزہ لینے کے لئے آئندہ اتوار کے روز عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری

 

رياض/ بيروت: "الشرق الاوسط” – قاہرہ: سوسن ابو حسين

      کل لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند دنوں میں لبنان واپس لوٹ رہے ہیں۔ حریری نے سعودی عرب میں اپنی آزادی کو محدود کرنے کے الزامات کو سختی سے رد کرتے ہوئے یقین دہانی کی: "میں یہاں آزاد ہوں اور اگر سفر کرنا چاہوں تو کل ہی سفر کر سکتا ہوں”۔ انہوں نے مزید کہا: "میں نے استعفی خود اپنے ہاتھ سے لکھا ہے اور میں اس سے ایک مثبت حادثہ چاہتا تھا”۔

      ریاض میں اپنی رہائش گاہ پر حریری نے "المستقبل” ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی لبنان لوٹیں گے، "تاکہ اہم آئینی کاروائی کریں اور اس کے بعد ہم ہر سیاسی جماعت کے ساتھ مذاکرات کریں گے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیں گے تاکہ ان میں کوئی کمی باقی نہ رہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنے استعفی کو واپس لے لیں گے۔ (۔۔۔)

     دوسری جانب، عرب لیگ نے آئندہ اتوار کے روز وزراء خارجہ کی سطح کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ "عرب ممالک میں ایران کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا جائزہ لیا جا سکے”۔ (۔۔۔)

 

پیر – 24 صفر 1439 ہجری – 13 نومبر 2017ء  شمارہ: [14230]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>