خادم حرمین اور ولی عہد پیٹریاک موارنہ کا خیر مقدم کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 15 نومبر, 2017
0

خادم حرمین اور ولی عہد پیٹریاک موارنہ کا خیر مقدم کر رہے ہیں

دونوں نے ان کے ساتھ رواداری کے فروغ کا جائزہ لیا – اور راعی کی طرف سے حریری کے مستعفی ہونے کی وجوہات جاننے میں اپنی حمایت کا اعلان

شاہ سلمان بن عبد العزیز پیٹریاک بشارہ الراعی اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا کل ریاض میں خیر مقدم کرتے ہوئے (واس)

 

رياض: "الشرق الاوسط” –  بيروت: بولا اسطيح

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض کے یمامہ پیلس میں لبنان میں موارنہ اور انطاکیہ کے پیٹریاک مار بشارہ بطرس الراعی سے ملاقات کی۔ اجلاس کے دوران رواداری کے فروغ اور تشدد و انتہا پسندی کے خاتمہ میں مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے کردار کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ (۔۔۔)

      علاوہ ازیں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیٹریاک الراعی سے ملاقات کی اور دونوں نے سعودی عرب لبنان کے مابین تعلقات کا جائزہ لیا۔ (۔۔۔)

      الراعی نے لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری سے بھی ملاقات کی اور اسے "بہترین ملاقات” سے تعبیر کیا۔ (۔۔۔) اور حریری کے مستعفی ہونے کی وجوہات پر ان کے قائل ہونے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے الراعی نے کہا: "کس نے کہا ہے کہ میں قائل نہیں ہوں؟ میں تمام وجوہات پر مکمل طور پر قائل ہوں”۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 26 صفر 1439 ہجری – 15 نومبر 2017ء  شمارہ: [14232]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>