الحریری اور میڈيا کی کارستانی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
مشاری الذایدی
کو: بدھ, 15 نومبر, 2017
0

الحریری اور میڈيا کی کارستانی

مشاری الذایدی

        اے لوگوں میں بہت بہتر ہوں اور ان شاء اللہ ان دو دنوں میں واپس ہونے والا ہوں۔ ہم تھوڑا پرسکون ہو جائے، ہماری فیملی خیر وبھلائی کے ملک سعودی عرب میں ہے۔

        کل منگل کے دن ٹیوٹر اکاؤنٹ پر استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری کا یہ پیغام تھا۔

        الحریری کا ٹیوٹر پر یہ پیغام اپنے استعفی دینے کے بعد سے "المستقبل” ٹیلیویزن کے ساتھ پہلے انٹرویو کے بعد ظاہر ہوا ہے اور اس استعفی دینے کی وجہ سے لبنان کی موجودہ سیاسی گلیاروں میں بڑا کہرام مچ گیا ہے۔

         ٹیوی کی خاتون نمائندہ بولا یعقوبیان کے ایک انٹرویو میں انہوں نے الحریری کے استعفی کے سلسلہ لبنانی میڈیا کے مؤید دعووں سے قبل مخالف دعووں کی تصویر کشی کی ہے اور اس استعفی کا آغاز حسن نصر اللہ، عون کے تحریک، بری کی جماعت اور ان کے نہج پر چلنے والوں نے کیا ہے۔(۔۔۔)

         یہاں تک کہ "المستقبل” ٹیلیویزن بولا یعقوبیان کے ساتھ الحریری کے انٹرویو کے بعد سیٹلائٹ ٹیوی کے نمائندگان میں سے لبنان کے میڈیا والوں نے از سر نو میڈیا کے وہم وگمان پر اصرار کیا اور اس شخص سے ملاقات کرنے والی خاتون نمائندہ سے سوال کیا اور لبنان کے میڈیا میں خیالی سازشوں کے سارے الزامات اسی پر ڈال دئے اور اسی کے ساتھ ساتھ اس خاتون نمائندہ سے واپسی کے وقت بیروت کے ایئرپورٹ پر جس نے بھی گفتگو کیا اس نے اصرار کیا کہ الحریری اپنے گھر پر نہیں تھے بلکہ کسی دوسری جگہ تھے اور ہم اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے ہیں! اس خاتون نمائندہ نے قسم کھا کر کہا کہ اس نے الحریری سے ان کے گھر میں اور ان کے اہل وعیال کے ساتھ ملاقات کی ہے اور اس نے اپنے ٹیم کے ساتھ ان کے دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا بھی کھایا ہے۔

        آپ خیال کریں کہ ہم معمولی تفاصیل کے کس حد تک جا چکے ہیں اور یہ سب اصل مسئلہ میں مناقشہ کرنے کے سلسلہ میں نصر اللہ اور اس کے اتحادیوں سے بھاگنے کے لیے ہو رہا ہے اور الحریری اپنے انٹرویو میں اسی مسئلہ پر بار بار زور دے رہے تھے اور یہی لبنان کا انجام ہے جس کے سلسلہ میں اس کے بعض رہنماء چاہتے ہیں کہ سب اس کے نقصان دہ حقیقت کو قبول کرلیں اور وہ حقیقت یہ ہے کہ کسی ملک میں کسی جماعت کا حکومت کرنا یا کسی دہشت گرد جماعت کو تشکیل دینا ہے۔(۔۔۔)

        الحریری کا استعفی دینا ہی موضوع گفتگو ہے کوئی اور قصہ نہیں ہے اور موضوع کو تبدیل کرنے کے سلسلہ میں یہ مجموعی کوشش سے کوئی فائدہ نہیں ہے۔

بدھ – 26 صفر 1439 ہجری – 15 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14232)

مشاری الذایدی

مشاری الذایدی

مشاری الذیدی (مولود 1970) کا شمار ایک ماہر صحافی، سیاسی تجزیہ نگار اور مضمون نگار کی حیثیت سے ہے، سعودیہ عربیہ کے رہنے والے ہیں اور فی الحال کویت میں مقیم ہیں، متوسط درجے کی کارکردگی اور مذہبی جذبات کے ساتھ ان کی فراغت سنہ1408 هـ میں ہوئی، وہ اسلامی سرگرمیوں، موسم گرما کے مراکز اور لائبریریوں میں پیش پیش رہے ہیں اور اسی کے ساتھ ساتھ مقامی عرب پریس، دیگر پروگرام اور اسلامی انتہاپسندی کے موجودہ مسائل پر ایک ماہر صحافی اور قلمکار کی حیثیت سے حصہ لیا ہے ۔

More Posts

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>