واشنگٹن شام میں اپنی افواج کی موجودگی کو "جنیوا" کی کامیابی سے منسلک کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 15 نومبر, 2017
0

واشنگٹن شام میں اپنی افواج کی موجودگی کو "جنیوا” کی کامیابی سے منسلک کر رہا ہے

ماسکو ایرانی ملیشیاؤں کے انخلا کو "امن کی بحالی” سے منسلک کر رہا ہے

کل غوطہ دمشق پر بمباری سے متاثرہ شامی بچے کفر بطنہ کے ایک ہسپتال میں علاج کراتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

 

ماسکو: طہ عبد الواحد – لندن: "الشرق الاوسط”

     کل روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت بین الاقوامی اتحادی افواج کے شام اور عراق سے انخلا کو شام میں قیام امن کی خاطر جنیوا مذاکرات میں پیش قدمی کے حصول سے مربوط کرنے پر تنقید کی ہے۔

      میٹس نے صحافیوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے کہا: "فوری طور پر ہم ہرگز انخلا نہیں کریں گے”۔ انہوں نے زور دیا کہ بین الاقوامی اتحادی افواج "جنیوا عمل میں پیش قدمی” کی منتظر رہے گی۔ (۔۔۔)

      دریں اثناء ماسکو نے ایرانی ملیشیاؤں کو جنوبی شام سے دور رکھنے کے معاہدے سے انکار کیا ہے۔ شام کے لئے روسی صدر کے ایلچی الیگذینڈر لافرینتیف نے کہا: "اگر امن و سکون مستحکم ہو تب ہم ایران کے ماتحت یونٹوں کے انخلا پر بات کر سکتے ہیں”۔

بدھ – 26 صفر 1439 ہجری – 15 نومبر 2017ء  شمارہ: [14232]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>