واشنگٹن روہنگیا کے خلاف "ظلم" کے بارے میں غیر جانبدارانہ تحقیقات چاہتا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 16 نومبر, 2017
0

واشنگٹن روہنگیا کے خلاف "ظلم” کے بارے میں غیر جانبدارانہ تحقیقات چاہتا ہے

امریکی وزیر خارجہ کا برما کا دورہ اور پابندیوں کی تجدید پر غور کا وعدہ

 

نیپاڈا: "الشرق الاوسط”

      امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے برما کے شہری اور فوجی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ راکھین ریاست میں روہنگیا مسلم اقلیت کے خلاف کاروائی کرنے والے حکام پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے اور ان کا احتساب کرے، ورنہ فوری نئی پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔ انہوں نے واشنگٹن واپسی پر اس کا جائزہ لینے کا عزم کیا۔ (۔۔۔)

     انہوں نے کہا کہ "برما فوج کی طرف سے وسیع پیمانے مصدقہ رپورٹوں پر واشنگٹن کو شدید تشویش ہے”۔ انہوں نے برما پر زور دیا کہ وہ آزاد تحقیقات کو قبول کرے تاکہ متعلقہ افراد کو مناسب سزا دی جا سکے۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 27 صفر 1439 ہجری – 16 نومبر 2017ء  شمارہ: [14233]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>