"حزب اللہ" کو روکنے کے لئے بین الاقوامی مشاورت : ریاض - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 17 نومبر, 2017
0

"حزب اللہ” کو روکنے کے لئے بین الاقوامی مشاورت : ریاض

الیزیہ کا ہفتے کے روز میکرون اور حریری کے مابین ملاقات کا اعلان –  ایرانی تسلط کے رجحان پر لودریان کی تشویش

سعودی وزیر خارجہ کل ریاض میں اپنے فرانسیسی یم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران (واس)

 

رياض: عبد الہادی حبتور –  پیرس: "الشرق الاوسط”

      کل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے لبنان میں "حزب اللہ” کے کردار کو محدود کرنے کے لئے بین الاقوامی مشاورت کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ لبنان میں استحکام کی خاطر اس جماعت کو ٖغیر مسلح کرنا چاہیئے۔ جبیر نے ریاض میں اپنے فرانسیسی ہم منصب جان ایف لودریان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے یہ بیان دیا (۔۔۔) کہ "حزب اللہ” کو غیر مسلح کرنا چاہیئے کیونکہ یہ ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک ونگ شمار کی جاتی ہے۔ (۔۔۔)

      دوسری جانب لودریان نے کہا کہ انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب کے ہمراہ ایرانی رویے اور کردار کا جائزہ لیا ہے جو کہ تشویشناک ہے اور خاص طور پر خطے میں مداخلتا ور غلبہ کے حصول کا رجحان۔ (۔۔۔)

      دریں اثنا، کل فرانسیسی صدارتی بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ کل (بروز ہفتہ) حریری پیرس میں ہونگے اور صدر عمانویل میکرون الیزیہ پیلس میں ان کا خیر مقدم کریں گے۔

 

جمعہ – 28 صفر 1439 ہجری – 17 نومبر 2017ء  شمارہ: [14234]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>