سعودی عرب کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں پر حملوں کو روکنے کے سلسلہ میں فیصلہ صادر کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کی قیادت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 17 نومبر, 2017
0

سعودی عرب کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں پر حملوں کو روکنے کے سلسلہ میں فیصلہ صادر کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کی قیادت

135 ممالک کی طرف سے قرارداد کے حق میں ووٹ اور 10 ممالک کی طرف سے اس کی تردید

روہنگیا کی ایک مسلم خاتون کو برما میں موت سے فرار ہونے کے دوران 40 دن کے دودھ پیتے اپنے بچہ کی لاش کو اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن”

          کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیشن نے بورما کی حکومت سے ایک غیر ملزمانہ فیصلہ میں روہنگیا کے اقلیتی مسلمانوں کے خلاف حملہ کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ زمبابوے اور شام کے ساتھ ساتھ روس، چین اور بورما کے پڑوسی ممالک نے اس فیصلہ کا انکار کیا ہے۔ (۔۔۔)

         سعودی عرب کی قیادت میں جس فیصلہ کو اسلامی ممالک نے پیش کیا ہے اسے 135 ممالک کا ووٹ ملا ہے جبکہ 10 ممالک نے اس کے خلاف ووٹ دیا ہے اور 26 ممالک نے خاموشی  اختیار کیا ہے۔ اسلامی تعاون کی تنظیم کے سارے ارکان ممالک نے اس فیصلہ کی تائید میں ووٹ دیا ہے اور یہ کل 57 ممالک ہیں اور جہاں تک شام کی بات ہے تو اس کی رکنیت سنہ 2012ء سے معلق ہے لہذا اس نے اس فیصلہ کے خلاف ووٹ دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 28 صفر 1439 ہجری – 17 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14234)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>