پیرس اور تہران کے درمیان بحران کے اشارے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 18 نومبر, 2017
0

پیرس اور تہران کے درمیان بحران کے اشارے

میکرون نے ایران کو دشمنی کم کرنے کی دعوت دی

کل فرانسیسی صدر کو سویڈن کے وزیر اعظم کے ساتھ سویڈن گوٹینبرگ شہر میں وولوو کار فیکٹری کے دورے کے دوران ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

پیرس: مائیکل ابو نجم

           فرانسیسی ذرائع نے فرانس اور ایران کے درمیان کسی طرح کی پریشانی پیدا ہونے سے انکار کیا ہے جبکہ اس سے قبل تہران نے وزیر خارجہ جان ایف لو ڈریان کے بیانات اور ایرانی دسترس کے خاتمہ کے سلسلہ میں ان کی گفتگو کا جواب دیا ہے۔(۔۔۔) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان باہرام قاسمی نے کہا کہ افسوس کے ساتھ یہ بات کہنی پڑ رہی ہے کہ مشرق وسطی میں رونما ہونے والے انسانی مسائل اور پریشانیوں کے سلسلہ میں فرانس کا یک طرفہ اور متعصبانہ موقف ظاہر ہو رہا ہے۔(۔۔۔)

         کل فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے تیار ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر لازم ہے کہ وہ علاقہ کے سلسلہ میں اپنی دشمنی کم کرے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 29 صفر 1439 ہجری – 18 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14235)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>