الظواہری کا انکشاف۔۔ امریکہ کا دورہ اور "ایف بی آئی" کے "وفادار ایجنٹ" سے خوف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 19 نومبر, 2017
0

الظواہری کا انکشاف۔۔ امریکہ کا دورہ اور "ایف بی آئی” کے "وفادار ایجنٹ” سے خوف

الظواہری کو "سحاب” نامی ادارہ کے اپنے آخری کیسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے "الشرق الاوسط” اور "جماعت اسلامی” کے روحانی رہنما عمر عبد الرحمن "الشرق الاوسط”

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

         القاعدہ نامی دہشت گرد تنظیم کے رہنماء ایمن الظواہری نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اپنے دورہ کے سلسلہ میں انکشاف کیا ہے لیکن انہوں نے اس دورہ کی تاریخ متعینہ طور پر بیان نہیں کیا ہے پھر بھی ایسا لگ رہا ہے کہ یہ دورہ گزشتہ صدی کے نوے کی دہائی میں ہوا ہے۔(۔۔۔)

       الظواہری نے دہشت گرد کی بین الاقوامی فہرست میں شامل "القاعدہ” تنظیم کے میڈیا بازو "سحاب” نامی ادارہ کی طرف سے نشر کردہ اپنے ایک ویڈیو کیسٹ میں کہا کہ میں ایک مدت کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں تھا۔(۔۔۔) میں نے القاعدہ کے ذمہ داروں سے کہا کہ وہ ڈاکٹر عبد الرحمن کے ساتھ ایک ملاقات کی ترتیب بنائیں لیکن انہوں نے مجھے ایسا نہ کرنے کی نصیحت کی اور انہوں نے ان کی یہ بات نقل کی کہ ان کے پیچھے نماز پڑھنے والے آدھے لوگ "ایف بی آئی” کے ایجنٹ ہیں، لہذا میں نے شیخ سے ملاقات نہ کرنے کو ترجیح دیا۔(۔۔۔)

اتوار – 1 ربیع الاول 1439 ہجری – 19 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14236)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>