مراکش میں امداد کی تقسیم کے دوران 15 افراد ہلاک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 20 نومبر, 2017
0

مراکش میں امداد کی تقسیم کے دوران 15 افراد ہلاک

مراکش میں امداد کے لئے قطار ایک المیہ میں تبدیل

مراكش: عبد الكبير ميناوی

      کل مراکش کے صوبے صویرہ کے ایک گاؤں میں غذائی امداد کی تقسیم کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں 15 افراد ہلاک اور دیگر 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

      عینی شاہدین کے مطابق "تمام متاثرین خواتین ہیں”، اور امداد میں تقسیم کی جانے والی اشیاء میں آٹا، تیل اور چینی شامل تھی۔ جبکہ دیگر ذرائع کے مطابق بھگدڑ کا یہ حادثہ دن دس بجے کے قریب پیش آیا جب دار البیضاء سے آنے والی خیراتی تنظیم کی جانب سے انسانی امدادی سامان کی تقسیم کی گئی۔ (۔۔۔)

 

پیر – 2 ربيع الأول 1439 ہجری – 20 نومبر 2017ء  شمارہ: [14237]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>