سعودی عرب کے ولی عہد کا ٹیلرسن کے ہمراہ انسداد دہشت گردی پر تبادلہ خیال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 21 نومبر, 2017
0

سعودی عرب کے ولی عہد کا ٹیلرسن کے ہمراہ انسداد دہشت گردی پر تبادلہ خیال

روسی صدارتی نمائندے سے ملاقات

 

رياض: "الشرق الاوسط”

      کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعلقات، انسداد دہشت گردی کی راہوں اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں کا جائزہ لیا۔

      پیر کی شام ریاض میں سعودی علی عہد نے شام میں بحران کے حل کے امور میں روسی صدر کے خصوصی مشیر الیگذینڈر لافرینتیف سے ملاقات کی اور دونوں نے شام کی سرزمین کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا۔ (۔۔۔)

 

منگل – 3 ربيع الاول 1439 ہجری – 21 نومبر 2017ء  شمارہ: [14238]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>