سعودی وزارتی کابینہ کا ایران کی دہشت گردانہ کاروائیوں پر عرب مذمت کی تعریف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 22 نومبر, 2017
0

سعودی وزارتی کابینہ کا ایران کی دہشت گردانہ کاروائیوں پر عرب مذمت کی تعریف

فلسطین کے مسٔلہ پر مملکت کے مضبوط موقف پر زور

خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز وزارتی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے (واس)

 

رياض: "الشرق الاوسط”

      سعودی عرب کی وزارتی کابینہ نے قاہرہ میں منعقدہ عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے اعلامیہ کی تعریف کی، جس میں ایران کی تمام دہشت گردانہ کاروائیوں اور عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت کی گئی تھی۔ (۔۔۔)

      کابینہ نے سعودی عرب کی طرف سے اقوام متحدہ میں مسٔلہ فلسطین کو عرب اور مسلمانوں کا اولیں مسٔلہ قرار دینے کے مضبوط موقف کی یقین دہانی کی اور یہ کہ مملکت سعودیہ مشرقی قدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر فلسطینی عوام کی مستقل حکمرانی کے حق میں ووٹ دے گا۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 4 ربيع الأول 1439 ہجری – 22 نومبر 2017ء  شمارہ: [14239]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>