بیروت میں حریری اپنی علیحدگی کے پابند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 22 نومبر, 2017
0

بیروت میں حریری اپنی علیحدگی کے پابند

مصری اور قبرص کے صدر کے ساتھ بحران کے سلسلہ میں تبادلہ خیال

کل قاہرہ میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی کو استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: سوسن ابو حسین – بیروت: کارولین عاکوم

        مصر اور قبرص کے اچانک دورہ کے بعد کل استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم آزادی کی خوشی میں شریک ہونے اور استعفی کے سلسلہ میں اپنا موقف ظاہر کرنے کے لیے لبنان پہنچ گیے ہیں۔

        کل قاہرہ میں صدر السیسی کے ساتھ ملاقات کے بعد الحریری نے کہا کہ وہ اپنے سیاسی موقف کا اظہار وہاں سے کریں گے۔

        الحریری نے اپنے علیحدگی کے موقف کی پابندی کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ میں نے السیسی کے ساتھ طویل گفتگو میں کہا ہے کہ وہ لبنان میں علاقائی تمام پالیسیوں سے اپنے آپ کو علیحدہ کر لیں گے۔)۔۔۔)

         الحریری نے پرسو قبرص کی دار الحکومت کا دورہ کیا اور قبرص کے صدر نیکوس انسٹاسیاڈس کے ساتھ لبنانی مسئلہ کے سلسلہ میں گفتگو کی۔

بدھ – 4 ربيع الاول 1439 ہجری – 22 نومبر 2017ء  شمارہ: (14239)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>