فلسطینی عوام کی طرف سے امریکیوں کے ساتھ "امن رابطوں" کا انکار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 22 نومبر, 2017
0

فلسطینی عوام کی طرف سے امریکیوں کے ساتھ "امن رابطوں” کا انکار

واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر

رام اللہ: کفاح زبون

         فلسطینی سفارتی ذرائع  نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن میں "پی ال او” کے دفتر کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکی انتظامیہ پر عرب کی طرف سے زبردست دباؤ ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے اور حکومت نے چند دنوں کے درمیان مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اطمینان بھی حاصل کیا ہے۔

        کل کی خبریں امریکی انتظامیہ کے ساتھ ان رابطوں کے سلسلہ میں متضاد ہیں جن کو حکومت نے "پی ال او” کے دفتر کے بند یونے کی وجہ سے روک دیا ہے لیکن فلسطینی باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ پرزور انداز میں کہا کہ جب تک دفتر بند ہے اس وقت تک امن وسلامتی کے سلسلہ میں امریکیوں کے ساتھ ملاقات کو موقوف کرنے کا فیصلہ ہے لیکن دوسرے معاملات کے سلسلہ میں کمی دور کرنے کا موقعہ دینے کے لیے فطری طور پر رابطے جاری ہیں۔)۔۔۔)

        یہ اقدام یا فیصلہ فلسطینی وزارت خارجہ کا امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے واشنگٹن میں فلسطینی نمائندگی کو بند کرنے کے فیصلہ کو قبول کرنے کے چند دنوں کے بعد ہوا ہے۔)۔۔۔)

بدھ – 4 ربيع الاول 1439 ہجری – 22 نومبر 2017ء  شمارہ: (14239)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>