ہمارے سیاسی اختلافات "داعش" کی حمایت کر رہے ہیں :العبادی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 22 نومبر, 2017
0

ہمارے سیاسی اختلافات "داعش” کی حمایت کر رہے ہیں :العبادی

مغربی صحرا کے خلاف کاروائی کے ختم ہونے تک تشدد پسند تنظیم پر "فتح” کے اعلان سے انکار

طوزخورماتو کے قائم مقام عادل شكور کل ہونے والے ایک حملے میں زخمی ایک شخص کی عیادت کر رہے ہیں، جس میں 21 افراد جان بحق ہوگئے تھے (ا.ف.ب)، اور فریم میں حيدر العبادی کی تصویر

 

بغداد: "الشرق الاوسط”

      ایرانی صدر حسن روحانی نے بغداد اور دمشق حکومت پر سبقت لے جاتے ہوئے کل عراق اور شام میں تنظیم داعش پر "فتح” حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے، دریں اثنا عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے مغربی صحرا میں متشدد تنظیم کے بقیہ ٹھکانوں کے صفائے سے قبل، داعش کو حتمی شکست دینے کے اعلان سے سخت انتباہ کیا ہے۔ (۔۔۔)

      العبادی نے بغداد کی مرکزی حکومت اور عراق کے شمالی صوبہ کردستان کی حکومت کے مابین تنازعے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش کے وجود یا اس کے دوبارہ نئی شکل میں ظاہر ہونے کی ایک یہ وجہ بیان کی ہے کہ ملک میں سیاسی اختلافات تشدد پسند جماعت کے سامنے نئے حملوں کی راہیں کھولے گا۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 4 ربيع الأول 1439 ہجری – 22 نومبر 2017ء  شمارہ: [14239]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>