حریری کا "انتظار" اور استعفی واپس لینے کی 3 شرائط - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 23 نومبر, 2017
0

حریری کا "انتظار” اور استعفی واپس لینے کی 3 شرائط

حریری کل بیت الوسط کے سامنے (رویٹرز)

بیروت: کارولین عاکوم

      لبنانی وزیر اعظم سعد حریری نے اپنے استعفی کو واپس لینے کی تین شرائط رکھی ہیں اور "انتظار” کے باوجود کل لبنان واپس پہنچنے پر انہوں نے صدر میشال عون کی طرف سے متوقع گفتگو اور مشورے کا میدان کھولتے ہوئے اپنے استعفی کی واپسی کو ان شرائط کے ساتھ معلق کیا ہے۔ (۔۔۔)

      باخبر ذریعہ نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ "استعفی واپس لینے کی شرائط (طائف معاہدہ کی) حفاظت اور درحقیقیت اپنے آپ کو اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب ہونے سے بچانے کا عملی مظاہرہ ہے”۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 5 ربيع الأول 1439 ہجری – 23 نومبر 2017ء  شمارہ: [14240]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>