ایران کا حوثیوں کی حمایت کا اقرار اور "حزب اللہ" کو ہتھیار فراہم کرنے پر مصر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 24 نومبر, 2017
0

ایران کا حوثیوں کی حمایت کا اقرار اور "حزب اللہ” کو ہتھیار فراہم کرنے پر مصر

کل تہران میں پریس کانفرنس کے دوران "پاسداران انقلاب” کے ماتحت "تسنیم” نیوز ایجنسی کی طرف سے تقسیم تصاویر جس میں جعفری کل تہران میں ایک پریس کانفرنس میں خطاب کر رہے ہیں۔

 

انقرہ: "الشرق الاوسط”

      کل ایران نے تصدیق کی ہے کہ وہ یمن میں اپنے حلیف حوثیوں کی امداد جاری رکھے گا اور لبنان میں اپنے دوسرے حلیف "حزب اللہ” کو غیر مسلح کرنے کو سختی سے مسترد کیا ہے۔

      ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے ایرانی "پاسداران انقلاب” کے رہنما محمد علی جعفری کے بیان کو نقل کیا ہے جس میں انہوں نے کہا "ایران یمن کو مشورہ اور اخلاقی حمایت دے رہا ہے اور اسے جاری رکھے گا”۔ جعفری نے خطے میں ایرانی اتحادیوں کی تعریف کی اور تہران سے بیروت تک پھیلے "مزاحمتی فرنٹ” نامی اتحاد کی ستائش کی۔ (۔۔۔)

 

جمعہ – 6 ربيع الأول 1439 ہجری – 24 نومبر 2017ء  شمارہ: [14241]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>