محمد ابن سلمان: "ہٹلر ایران" کے ساتھ صلح کرنے کی پالیسی مفید نہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 25 نومبر, 2017
0

محمد ابن سلمان: "ہٹلر ایران” کے ساتھ صلح کرنے کی پالیسی مفید نہیں

واشنگٹن: تھامس فریڈمن

         سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ ملک کے اندر وسیع پیمانہ پر ایران کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ ایران نے بالواسطہ عرب ممالک کے چار دار الحکومتوں پر قبضہ کرنے کے لیے عالم عربی کے اندر مقابلہ اور پریشانی کی صورتحال سے فائدہ اٹھایا ہے اور یہ دار الحکومت دمشق، بغداد، صنعاء اور بیروت ہیں۔(۔۔۔)

         شہزاہ محمد ابن سلمان نے نیو یارک ٹائمز نامی میگزین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے مرشد اعلی مشرق وسطی کے نئے ہٹلر ہیں۔(۔۔۔) لیکن ہم نے یوروپ سے سیکھا ہے کہ اس حالت میں صلح کرنے کی پالیسی کامیاب نہیں ہے اور ہم یہ نہیں چاہتے ہیں کہ ایران کا یہ نیا ہٹلر مشرق وسطی میں وہ کرے جو یوروپ میں ہوا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 7 ربيع الاول 1439 ہجری – 25 نومبر 2017ء  شمارہ: (14242)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>