دہشت گردوں نے الروضہ مسجد کے تین چوتھائی افراد کو شہید کر دیا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 26 نومبر, 2017
0

دہشت گردوں نے الروضہ مسجد کے تین چوتھائی افراد کو شہید کر دیا

"الشرق الاوسط” کا نمازیوں کے قتل عام میں  شہید ہونے والوں کے خاندان سے گفتگو

کل اسماعیلیہ شہر کے ایک ہسپتال کے سامنے مسجد پر کیے گئے حملے میں زخمی ہونے والوں کے رشتہ دار (اے پی پی)

قاہرہ: عبد الفتاح فرج اور محمد نبيل حلمي

        پرسو مصر کے شمال سیناء گورنریٹ کے الروضہ نامی مسجد کو نشانہ بنانے والے نمازیوں کے قتل سے بچنے والے افراد اور شہید ہونے والوں کے اہل خانہ نے اس حملہ کو خوفناک ٹریجڈی سے تعبیر کیا ہے اور کہا کہ اس میں 305 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں بچوں کی تعداد 27 سے زیادہ ہے۔ "الشرق الاوسط” نے ان بعض لوگوں سے گفتگو کی جن میں سے ایک نے کہا کہ دشت گردوں نے گاؤں کے تین چوتھائی لوگوں کو شہید کر دیا ہے اور فوج نے اس گورنریٹ کے علاقہ میں اپنی کاروائی شروع کر دیا ہے جہاں دہشت گرد تنظیم داعش کے ہمنواں سرگرم ہیں۔)۔۔۔(

اتوار – 8 ربيع الاول 1439 ہجری – 26 نومبر 2017ء  شمارہ: (14243)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>