"اسلامی اتحاد" کا دہشت گردی اور فرقہ وارایت کو ہوا دیئے جانے کے خلاف حکمت عملی پر اتفاق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 27 نومبر, 2017
0

"اسلامی اتحاد” کا دہشت گردی اور فرقہ وارایت کو ہوا دیئے جانے کے خلاف حکمت عملی پر اتفاق

ہم دہشت گردی کا اس وقت تک پیچھا کریں گے جب تک کہ یہ روئے زمین سے ختم نہ ہو جائے اور ہم اپنے مذہب کو بدنام کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے: شہزادہ محمد بن سلمان

"دہشت گردی کے خلاف اسلامی عسکری اتحاد” کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کل ریاض میں اجلاس کے موقع پر یادگاری تصویر بنواتے ہوئے (تصوير: بندر الجلعود)

 

رياض: سعيد الابیض

      کل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں "دہشت گردی کے خلاف اسلامی عسکری اتحاد” کے ممالک کے وزرائے دفاع کے پہلے اجلاس کے دوران دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی کی کئی شقوں پر اتفاق کیا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لئے منظم انداز سے حکمت عملی کے تحت مل کر کاروائی کی اہمیت پر زور دیا۔ علاوہ ازیں تنازعات کا مقابلہ کرنے، فرقہ واریت کو ہوا دینے، افراتفری، فتنہ اور دہشت پھیلانے کو ختم کرنے پر بھی زور دیا۔

      سعودی عرب کے ولی عہد وزیر دفاع وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے بھرپور انداز میں زور دیتے ہوئے کہا کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کو دین اسلام کو بدنام کرنے کی ہرگز اجازت نہ دی جائے۔ جبکہ انہوں نے دہشت گردوں کا اس وقت تک پیچھا کرنے کا عزم کیا جب تک کہ وہ روئے زمین سے ختم نہ ہو جائیں۔

 

پیر – 9 ربيع الأول 1439 ہجری – 27 نومبر 2017ء   شمارہ: [14244]

 

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>