ایران کا اپنے میزائلوں کی رینج یورپ تک ہونے سے خبردار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 27 نومبر, 2017
0

ایران کا اپنے میزائلوں کی رینج یورپ تک ہونے سے خبردار

ایرانی پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر جنرل سلامی کی فائل فوٹو (رویٹرز)

لندن: "الشرق الاوسط”

      ایرانی "پاسداران انقلاب” کے نائب کمانڈر برگیڈیئر جنرل حسین سلیمی نے خبردار کیا ہے کہ ان کے بیلسٹک میزائل کی رینج یورپ تک پینچ چکی ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران میزائلوں کے بارے میں "حتمی مذاکرات ہرگز نہیں کرے گا” اور اس کی صلاحتیوں میں خطرے کے پیش نظر مناسب بہتری لاتا رہے گا”۔

      سلامی کا ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو کو "پاسداران” کے تحت نیوز ایجنسی "تسنیم” نے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی بیلسٹک میزائل منصوبے کو "سیکورٹی، آزادی اور سفارتکاری کی ضمانت قرار دیا ہے”۔ (۔۔۔)

پیر – 9  ربيع الأول 1439 ہجری – 27 نومبر 2017ء  شمارہ: [14244]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.