کویت میں "پارلیمنٹ پر حملہ" میں ملوث اراکین پارلیمنٹ کو جیل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 28 نومبر, 2017
0

کویت میں "پارلیمنٹ پر حملہ” میں ملوث اراکین پارلیمنٹ کو جیل

 

كويت: ميرزا الخويلدی

      کویت میں کل عدالت نے سنہ 2011 میں پارلیمنٹ پرحملہ کرنے کے جرم میں سزا 67 افراد کو جیل کی سزا سنائی ہے جن میں حالیہ اور سابقہ پارلیمانی ممبران سمیت ان کے مقدمہ میں حمایت کرنے والے درجنوں افراد شامل ہیں۔ جبکہ فیصلہ میں انہیں ایک سال سے 7 سال تک کی جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ (۔۔۔)

      مقدمے کی کڑیاں نومبر 2011 سے ملتی ہیں جب پارلیمانی اراکین اور کئی مظاہرین نے حملہ کیا اور اپنی کارکردگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے مرکزی ہال میں داخل ہوگئے تھے۔ (۔۔۔)

 

منگل – 10 ربيع الأول 1439 ہجری – 28 نومبر 2017ء  شمارہ: [14245]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>