ایران حریری اور عون کے اکاؤنٹس ہائی جیک کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 28 نومبر, 2017
0

ایران حریری اور عون کے اکاؤنٹس ہائی جیک کر رہا ہے

حریری کل بعبدا میں عون کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے (ا.ف.ب)

پیرس: ميشال ابو نجم

      ایرانی ہائی جیکرز نے لبنانی اہم شخصیات کے اکاؤنٹ ہائی جیک کر لئے ہیں جن میں لبنان کے صدر میشال عون، وزیر اعظم سعد الحریری، وزیر خارجہ و وزیر عدل، مرکزی بنک، لبنانی صارفین اور فوجی قیادتیں شامل ہیں۔ جبکہ فرانسیسی اخبار "لوویگارو” نے انٹیلی جنس ذرائع کی بنیاد پر ایک وسیع تر منظم کاروائی کی رپورٹ شائع کی ہے۔ (۔۔۔)

 

منگل – 10 ربيع الأول 1439 ہجری – 28 نومبر 2017ء  شمارہ: [14245]

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>