لندن اجلاس کے دوران یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکنے پر زور - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 29 نومبر, 2017
0

لندن اجلاس کے دوران یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکنے پر زور

کل لندن میں یمنی بحران کے حل کے لئے بین الاقوامی چار رکنی کمیٹی کے اجلاس کا منظر (برطانوی وزارت خارجہ سائٹ)

 

لندن: "الشرق الاوسط” – قاہرہ: سوسن ابو حسین

       کل لندن میں منعقدہ "یمنی بحران کے بارے میں چار رکنی بین الاقوامی کمیٹی” کے اجلاس کے دوران یمن کی طرف ہتھیاروں کی اسمگلنگ کرنے کے آلۂ کار کی مزید تحقیق کی اہمیت اور سامان کی ترسیل اور غذائی اشیاء کی پرامن فوری ترسیل پر زور دیا گیا۔

      شرکائے اجلاس جن میں سعودی عرب، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور عمان کے وزرائے خارجہ سمیت امریکی وزیر خارجہ کے نمائندہ شریک تھے، ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں اور ان کے اتحادی سابق صدر علی عبد اللہ صالح کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کونسل کی قرار داد 2216 اور 2231 کی خلاف ورزی ہے۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 11 ربيع الأول 1439 ہجری – 29 نومبر 2017ء  شمارہ: [14246]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>