ٹرمپ کی طرف سے ٹیلرسن کی جگہ پومپیو لانے کی منصوبہ بندی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 1 دسمبر, 2017
0

ٹرمپ کی طرف سے ٹیلرسن کی جگہ پومپیو لانے کی منصوبہ بندی

عنقریب کٹون کو "سی آئی بی” کا ڈائریکٹر تعینات کرنے کی خبر

امریکی وزیر خارجہ کل وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے ساتھ اجلاس کے بعد واپس جاتے ہوئے (رویٹرز)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی

      کل "نیویارک ٹائمز” میگزین کے مطابق وائٹ ہاؤس ریکس ٹیلرسن کے بعد، حالیہ مرکزی سیکورٹی ایجنسی (سی آئی بی) کے ڈائریکٹر مایک پومپیو کو وزیر خارجہ تعینات کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ (۔۔۔)

      میگزین نے وضاحت کی ہے کہ ٹرمپ ریاست ارکنساس کے مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر ٹوم کٹون کو پومپیو کی جگہ سی آئی بی کا ڈائریکٹر مقرر کرنے والے ہیں۔ یاد رہے کہ ٹام کوٹن کا نام پچھلے مہینوں میں صدر ٹراپ کی ایرانی ایٹمی فائل اور امیگریشن سے متعلق معاملات میں حمایت کرنے کی وجہ سے اپنی پوزیشن آگے بڑھا چکا ہے. (…)

 

جمعہ – 13 ربيع الأول 1439 ہجری – 01 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14248]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>