شامی حکومت کا جنیوا مذاکرات میں شکلیات سے بحث - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 2 دسمبر, 2017
0

شامی حکومت کا جنیوا مذاکرات میں شکلیات سے بحث

مخالف جماعتوں نے دمشق اور لبنان کے درمیان حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو گرایا

کل جنیوا میں ڈی میسٹورا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

جنیوا – بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”

        شامی حکومت کے وفد کے صدر بشار الجعفری نے اصل مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے جنیوا مذاکرات کو شکلیات اور دیگر تفاصیل میں مشغول کرنے کی کوشش کی ہے خواہ ان مذاکرات کا تعلق سیاسی حل کے بنیادوں سے ہو یا انتخابات اور دستور کی فائل سے ہو اور یہ وفد آج جنیوا سے دمشق کا سفر کرے گا لیکن منگل کے دن سے شروع ہونے والا آٹھویں مرحلہ کے دوسری تقسیم میں شرکت کرنے کے سلسلہ میں ابھی ان کی طرف سے گوئی تاکید سامنے نہیں آئی ہے۔(۔۔۔)

         حقوق انسان کی شامی رصدگاہ کے مطابق میدانی طور پر مخالف جماعتوں نے شامی حکومت کی فورسز کے تابع ایک ہیلی کاپٹر کو لبنان کی سرحد اور دمشق کے درمیان گرا دیا ہے جس میں اس کے عملے ہلاک ہو چکے ہیں اور ان علاقوں میں جولان پہاڑی کے قریب جنگیں مسلسل جاری ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 14 ربيع الأول 1439 ہجری – 02 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14249)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>