روسی فون کے مسئلہ میں فلین کے اوپر جھوٹ بولنے کا الزام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 2 دسمبر, 2017
0

روسی فون کے مسئلہ میں فلین کے اوپر جھوٹ بولنے کا الزام

کل واشنگٹن میں وفاقی عدالت سے واپس ہوتے ہوئے قومی امن کونسل کے سابق مشیر کار مائکل فلین

واشنگٹن: الشرق الاوسط

         کل امریکی عدالت نے قومی امن کونسل میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سابق مشیر کار مائکل فلین پر روس کے ساتھ فون کے مسئلہ میں تحقیقات کی وفاقی دفتر کے محققین  سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔

        فلین واشنگٹن میں قاضی کے سامنے حاضر ہوئے جہاں انہوں نے محققین سے جھوٹ بولنے کے گناہ کا کا اقرار کیا اور قاضی روڈولف کونٹریراس نے ان سے مخاطب ہو کر کہا کہ تم اپنے گناہ کا اقرار کرو اور انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلہ میں کوئی بازپرسی نہیں ہوگی۔(۔۔۔)

        فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق عام پراسیکیوٹر کے دستاویزات نے ظاہر کیا ہے کہ ٹرمپ کے انتخابی مہم کے ایک بڑے ذمہ دار نے ان تمام نقل وحرکت سے اتفاق کیا ہے جو فلین نے گزشتہ سال اس وقت اقوام متحد کے ایک قرارداد کے مسودہ کو موقوف کرنے کے لیے روس سے مدد طلب کرنے کے لیے انجام دیا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 14 ربيع الأول 1439 ہجری – 02 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14249)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>