خلیفہ ابن زائد: بحرین اور سعودی عرب کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والے والے ہر خارجی مداخلت کا انکار

خادم حرمین شریفین نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کی تعریف کی
ابو ظبی: "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ خلیفہ ابن زائد آل نہیان کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقعہ پر ایک پیغام کے ذریعہ مبارکبادی پیش کی جس میں انہوں نے دونوں ملکوں اور ان کی عوام کو مربوط رکھنے والے برادرانہ تعلقات کی تعریف کی ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں امارات کے صدر الشیخ خلیفہ ابن زائد آل نہیان نے کہا کہ ان کے ملک کے خارجی پالیسی کے طریقہ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر طاقت ور ہیں، دوسروں سے ممتاز اور صحیح وسالم ہیں۔(۔۔۔) انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک اپنے امن واستقرار یا سعودی عرب وبحرین اور کسی بھی دوست یا بھائی جیسے ملک کے امن واستقرار کو ہاتھ لگانے والی خارجی مداخلت کا انکار کرتا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 14 ربيع الأول 1439 ہجری – 02 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14249)
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
دار الحکومت بیت المقدس والے خود مختار ملک کی مدد کرنے کے سلسلہ میں شاہ سلمان کی عباس سے تاکید
خادم حرمین شریفین کی عراقی پارلیمنٹ کے صدر سے ملاقات
آج سعودی عرب میں خادم حرمین کی طرف سے وزارت داخلہ اور خارجہ پالیسی کے نشانات کی تعیین
خادم حرمین کی طرف سے برطانوی وزیر خارجہ کا استقبال
خادم حرمین: ضیوف الرحمن کی خدمت میں ہر قیمتی چیز پیش کرتے رہیں گے