صنعا کی گلیوں میں جنگ اور نظام زندگی مفلوج - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 4 دسمبر, 2017
0

صنعا کی گلیوں میں جنگ اور نظام زندگی مفلوج

اقوام متحدہ کی طرف سے امدادی کارکنوں کو نکالنے کی کوشش، اور متحدہ عرب امارات کا حوثیوں کی طرف سے "کروز” سے نشانہ بنائے جانے کا انکار

کل صنعا میں حوثی ملیشیا اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی افواج کے مابین جھڑپوں کے باعث فرار ہوتے ہوئے شہری (ا.ف.ب)

 

دبئی: مساعد الزيانی – رياض: عبد الہادی حبتور – صنعاء: "الشرق الاوسط”

      یمنی دارالحکومت صنعا میں سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی افواج اور حوثی ملیشیاؤں کے مابین گلیوں میں جاری جنگ اشباح شہر تک پہنچ چکی ہے، جس سے اسکول اوریونیورسٹیاں، اکثر کاروباری مراکز اور دکانیں  بند ہیں اور خاص طور پر دارالحکومت کے جنوب اور وسطی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ (۔۔۔)

      "رویٹرز” ایجنسی نے اقوام متحدہ کے ذمہ داران سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی تنظیم صنعا میں امدادی کام کرنے والے کم سے کم 140 افراد کے انخلا کی کوشش کر رہی ہے۔

      دریں اثناء، کل متحدہ عرب امارات نے یمن میں حوثی ملیشیا کے ساتھ منسلک میڈیا ذرائع کی طرف سے جاری اس خبر کی تردید کی ہے جس میں "براکہ” ایٹمی ریکٹر کی جانب "کروز میزائل” داغے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ امارات نے یقین دہانی کی ہے کہ اس کے پاس کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے فضائی دفاعی نظام کی صلاحیت موجود ہے۔

 

پیر – 16 ربيع الأول 1439 ہجری – 04 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14251]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>