شام میں کرد، امریکی اور روسی حمایت کے ساتھ فرات کی مشرقی جانب کنٹرول حاصل کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 4 دسمبر, 2017
0

شام میں کرد، امریکی اور روسی حمایت کے ساتھ فرات کی مشرقی جانب کنٹرول حاصل کر رہے ہیں

 

بيروت: كارولين عاكوم – لندن: "الشرق الاوسط”

      شام کی کرد اکثریتی "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے کل دریائے فرات کے مشرقی جانب دیر الزور نامی ایک مکمل گاؤں پر کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فورسز نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ "دریائے فرات کا مشرقی علاقہ روس اور اتحادی افواج کی مدد سے اب تنظیم "داعش” سے مکمل طور پر پاک ہو چکا ہے، جو کہ (جزیرے کا طوفان) نامی کاروائی کے شروع ہونے کے تقریبا تین ماہ بعد ہے”۔

      جبکہ اس موقع پر کرد "عوامی حمایتی یونٹس”  نے "روس اور بین الاقوامی اتحادی افواج” کا شکریہ ادا کیا ہے۔ (۔۔۔)

 

پیر – 16 ربيع الأول 1439 ہجری – 04 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14251]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.